سندھ اور پنجاب کی غلہ منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لیاقت پور میں گندم 3,300 تا 3,315 روپے من پر ریکارڈ ہوئی جبکہ بھکر (کلور کوٹ) میں نرخ 8,450 تا 8,475 روپے فی 100 کلو رہے۔ میرپور ماتھیلو میں 3,550 تا 3,570 روپے من، روہڑی میں 3,575 تا 3,580 روپے من، اور رحیم یار خان میں ایکس مل ریٹ 3,450 تا 3,460 روپے من رہا۔ اسی طرح صادق آباد میں گندم 3,400 تا 3,420 روپے من اور ہارون آباد میں 3,250 تا 3,358 روپے من کے درمیان رہی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے اور خریدار محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
گندم کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ، مختلف منڈیوں میں الگ الگ رجحان
-
By Web Desk
- September 25, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted