آج 25 ستمبر 2025 کو دالوں اور چنے کے نرخ کیا رہے: جانئے اس رپورٹ میں

مارکیٹ میں دالوں اور چنے کے نرخ میں معمولی رد و بدل کے ساتھ کاروبار جاری ہے۔ دال چنا سپریم 9500 روپے فی من، گولڈن 10100 روپے فی من، میڈیم 9400 روپے فی من جبکہ باریک 9300 روپے فی من تک ریکارڈ کی گئی۔ دال چنا بیسن کوالٹی (چیتا VIP) کی قیمت 7600 روپے فی من رہی۔ کالے چنے میں سپریم بٹل 9400 روپے فی من اور ریگولر 9000 روپے فی من میں دستیاب ہیں۔
اسی طرح دال مونگی جمبو VIP 12900 روپے، اوگنا میڈیم 12500 روپے، میڈیم 12200 روپے اور ریگولر ہلکی 11400 روپے فی من پر فروخت ہوئی۔ دال مسور رابن VIP 9300 روپے، نارمل 9100 روپے، مصر صابت آسٹریلیا نارمل 8800 روپے جبکہ VIP کوالٹی 9200 روپے فی من ریکارڈ کی گئی۔
سفید چنے میں بھی مختلف کوالٹیز کے حساب سے قیمتوں میں فرق رہا، جس میں چیکو گولڈن 9200 روپے، چیکو ریگولر 8600 روپے، لوکل 8300 روپے اور سندھ VIP 8400 روپے فی من تک کے ریٹ سامنے آئے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x