آج 25 ستمبر 2025 مسالہ جات کے نرخ کیا رہے: جانئے اس رپورٹ میں

مارکیٹ میں مسالہ جات کے نرخوں میں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے۔ گرم مسالہ سپیشل 47 ہزار 500 روپے فی من میں دستیاب ہے۔ دھنیا صابت بلگاریا وی آئی پی 15 ہزار 600 روپے فی من جبکہ دھنیا سیریا جمبو 16 ہزار 800 روپے فی من میں فروخت ہورہا ہے۔ زیرہ سفید انڈیا وی آئی پی 35 ہزار 500 روپے فی من، ایرانی زیرہ وی آئی پی 36 ہزار 500 روپے فی من اور آر کے انڈیا سفید زیرہ 31 ہزار 500 روپے فی من میں دستیاب ہے۔ مصری زیرہ 21 ہزار 200 روپے اور المصالہ برانڈ مصری زیرہ 21 ہزار 500 روپے فی من میں فروخت ہورہا ہے۔ کالی مرچ موٹی 91 ہزار 500 روپے فی من، دار چینی 29 ہزار 500 روپے فی 25 کلو کاٹن اور دار چینی باریک چورا 13 ہزار 500 روپے فی من میں دستیاب ہے۔ سونف جمبو وی آئی پی 9 ہزار 750 روپے فی 25 کلو، جبکہ سادہ سونف 13 ہزار 500 روپے فی من میں فروخت ہورہی ہے۔۔ املی برما فریش 370 روپے فی کلو اور سوگی دیسی کی مختلف اقسام 8 ہزار 700 سے 9 ہزار 500 روپے فی 10 کلو کارٹن میں مل رہی ہیں۔ سبز الائچی 10 ہزار 200 روپے فی کلو، گری کھوپرا انڈیا وی آئی پی 55 ہزار روپے فی من اور لونگ 2 ہزار 500 سے 2 ہزار 800 روپے فی کلو کے درمیان فروخت ہورہی ہے۔ لال مرچ پاؤڈر اے پلس کوالٹی 19 ہزار روپے فی من، ہلدی وی آئی پی 23 ہزار 800 روپے فی من (40 کلو) جبکہ ریگولر ہلدی 17 ہزار 500 روپے فی من میں دستیاب ہے۔ دادڈ مرچ 20 ہزار روپے فی من (40 کلو)، بڑی الائچی چینہ 3 ہزار 250 سے 4 ہزار 400 روپے فی کلو، جائفل سیلون 1 ہزار 580 روپے فی کلو اور تیز پتا 550 سے 650 روپے فی کلو میں مارکیٹ میں فروخت ہورہا ہے۔

1
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x