ایشیا کپ فائنل: بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

دبئی: ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کا اسکواڈ

پاکستان نے فائنل کے لیے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ اسکواڈ یہ ہے:

کپتان سلمان علی آغا

صائم ایوب

فخر زمان

صاحبزادہ فرحان

حسین طلعت

محمد حارث

محمد نواز

فہیم اشرف

شاہین آفریدی

حارث رؤف

ابرار احمد

بھارتی ٹیم کو دھچکا

بھارتی ٹیم کو فائنل سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ ایک اہم کھلاڑی انجری کے باعث باہر ہوگیا ہے، اور ان کی جگہ رنکو سنگھ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x