ہری مرچ 60، لہسن 450، ادرک 300، شملا 150، بینگن 20 ،مولی 40، لیموں 60، پھول گوبھی 16 ، میتھی 10 ،دھنیا 20 ،ٹینڈے 30 ، کدو 20 ، بند گوبھی 40, گاجر 50 ، کھیرا 50 ، مٹر 110، شلجم 10 ، کریلا 70 ، ٹماٹر 50 ، نیا آلو 30، پیاز 70، مولی 20 ، گولا آلو 40، چقندر 100 روپے کلو
نوٹ: منڈی میں طلب اور رسد میں تفاوت کے پیش نظر نرخ روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہو سکتے ہیں۔