لاہور ہائیکورٹ۔ 2025 کے دوران 1لاکھ 70ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے

لاہور۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے2025کے دوران ایک لاکھ70ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کئے ،پرنسپل سیٹ لاہور،ملتان،بہاولپور راولپنڈی بنچوں میں ایک سال میں 1لاکھ 41ہزار 500 زائد نئے مقدمات دائر ہوئے

سال 2025کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کئے جبکہ پرنسپل سیٹ لاہورملتان بہاولپور راولپنڈی بنچوں میں ایک سال میں 1لاکھ 41ہزار 500 زائد نئے مقد مات دائر ہوئےراو لپنڈی بنچ میں سال بھر میں 18 ہزار5سو سے زائدمقد مات کےفیصلے ہوئےلاہور ہائی کورٹ پرنسپل سیٹ لاہور، ملتان،بہاولپور اور راو لپنڈی بنچوں میں 2025کے دوران ایک لاکھ 41ہزارپانچ سے زائد نئے مقدمات دائر ہوئے۔لاہور ہائی کورٹ ایک لاکھ 64ہزار مقدمات کا بوجھ لے کر2026میں داخل ہوگی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں 2025 کے دوران 14ہزار سے زائد نئےمقدمات دائر ہوئے۔جبکہ زیر التوا مقدمات کی تعداد 11ہزار3سو سے زائد ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x