1121-1718 دھان ٹاپ ریٹ=6000-6150
1509 ٹاپ مال ہاتھ والا خشک VIP سٹاک کوالٹی ریٹ 6050 6150
کٹر مال فل خشک سٹاک کوالٹی چمک پوری وزنی مال چھوٹی مشین۔ سٹریس سے پاک 6000-5900
ہاروسٹر بڑی مشین فل خشک ہلکے سے ڈنڈل اچھا وزنی اور چمک والا مال 5950-6000
ہاروسٹر چھوٹی مشین 5-7 کالا دانہ اچھا مال خوبصورت 5880-5950
ہاروسٹر کبوڈا دانہ 10-12 % گرا ہوا مال اچھا 5700-5800
مارکیٹ میں آمد زیادہ ہے اج جبکہ مارکیٹ مستحکم اوپن ہوئی ہے دھند کافی اور خریددار کم آ ریا ہے