افغان حکومت کا دعویٰ: فائبر آپٹک کیبلز کی مرمت جاری ہے

امریکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے لیے تکنیکی ٹیمیں اس وقت فائبر آپٹک کیبلز کی مرمت پر کام کر رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مرمتی عمل مکمل ہونے کے بعد انٹرنیٹ سروسز بتدریج بحال کر دی جائیں گی۔ انہوں نے عوام سے صبر و تحمل کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x