مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج عارف والہ ضلع پاکپتن میں دھان 1509 اچھی خشک کوالٹی 4500 روپے سے 4800 روپے فی من فروخت ہوئی – جبکہ ہائیبرڈ کے دام کم رہے، دھان کی ہائیبرڈ قسم کی خریداری میں کاروباری حضرات کی دلچسپی کم دیکھنے میں آئی – درمیانے درجے کی دھان 1800 روپے سے 1900 روپے جبکہ اچھی کوالٹی کی ہائیبرڈ دھان 2200 روپے سے 2300 روپے فی من فروخت ہوئی –
دھان 1509 کے نرخوں میں تیزی، ہائیبرڈ کے نرخ کم ریکارڈ:
-
By Web Desk
- September 27, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted