کپاس:
آج غلہ منڈی فقیر والی ضلع بہاولنگر میں نرما کپاس کے نرخ 7800 سے 8150 روپے ریکارڈ کئے گئے – جبکہ رحیم یار خان صلہ منڈی میں کپاس کے نرخ 8050 روپے فی من رہے
دھان:
آج عارف والا غلہ منڈی میں دھان
خشک ٹاپ کوالٹی 1509: آج غلہ منڈی عارف والہ میں دھان 1509 خشک مال 4400 روپے سے 4700 روپے فی من فروخت ہوئی –
گندم:
غلہ منڈی فقیر والی ضلع بہاولنگر میں آج گندم کے نرخ 3200 سے 3425 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے –
شکار پور میں آج گندم کے نرخ3600 روپے 3700 روپے فی من ریکارڈ ہوئے –
گھوٹکی میں گندم لوڈ ریت 3780 سے 3800 روپے فی من ریکارڈ ہوئے، میر پور ماتھیلو میں 3775 روپے سے 3800 روپے فی من، ڈہرکی میں 3760 روپے سے 3780 روپے فی من، لیہ اور بھکر میں گندم 3600 روپے من جبکہ رحیم یار خان میں بھی نرخ 3600 روپے فی من ریکارڈ ہوئے
تل:
آج غلہ منڈی اوکاڑہ میں تل کے نرخ 11600 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے جبکہ غلہ منڈی فقیر والی میں تل کے نرخ 9800 روپے سے 10700 روپے تک ریکارڈ کئے گئے –
مکئی:
مکئی کے نرخ آج سست رہے 2700 سے 3450 فی من فروخت ہوئی
سرسوں:
غلہ منڈی فقیر والی ضلع بہاولنگر میں آج سرسوں 7678 روپے سے 7777 روپے فی من فروخت ہوئی –
جوی
آج غلہ منڈی فقیر والی میں جوی کے نرخ 7026 روپے فی من رہے –
سونف
آج ہلکی کوالٹی کے سونف کے نرخ غلہ منڈی فقیر والی میں 5704 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے