کراچی سبزی منڈی میں آج 3 اکتوبر 2025، بروز جمعہ سندھ کے ٹماٹر کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے:

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں گزشتہ روز کے مقابلے میں 200 روپے فی پیٹی اضافہ ہوا، جس کے بعد ٹھٹہ کے بڑے سائز کی پیٹی (17-18 کلو) سپر کوالٹی 2800 سے 3000 روپے، اچھی کوالٹی 2500 سے 2800 روپے جبکہ گزارا کوالٹی 2200 سے 2500 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔

اسی طرح گڈاپ کے درمیانے سائز (15-16 کلو) کی پیٹی سپر کوالٹی 2400 سے 2600 روپے، اچھی کوالٹی 2200 سے 2400 روپے اور گزارا کوالٹی 1900 سے 2200 روپے تک دستیاب ہے۔ چھوٹے سائز (11-12 کلو) کی پیٹی سپر کوالٹی 1800 سے 2000 روپے، اچھی کوالٹی 1600 سے 1800 روپے جبکہ گزارا کوالٹی 1300 سے 1600 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ تاجر برادری کے مطابق یہ اضافہ طلب اور رسد میں فرق کے باعث سامنے آیا ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x