ہری مرچ 70، لہسن 450، ادرک 350، شملا 150، بینگن 20 ،مولی 40، لیموں 60، پھول گوبھی 16 ، میتھی 10 ،دھنیا 30 ،ٹینڈے 30 ، کدو 20 ، بند گوبھی 40, گاجر 50 ، کھیرا 46 ، مٹر 100، شلجم 10 ، کریلا 70 ، ٹماٹر 40 ، نیا آلو 40، پیاز 55، مولی 20 ، گولا آلو 40، چقندر 100 روپے کلو
نوٹ: منڈی میں طلب اور رسد میں تفاوت کے پیش نظر نرخ روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہو سکتے ہیں۔