ہری مرچ 70، لہسن 450، ادرک 350، شملا 200، بینگن 20 ،مولی 40، لیموں 80، پھول گوبھی 16 ، میتھی 20 ،دھنیا 20 ،ٹینڈے 40 ، کدو 20 ، بند گوبھی 40, گاجر 40 ، کھیرا 50 ، مٹر 130، شلجم 20 ، کریلا 70 ، ٹماٹر 40 ، نیا آلو 60، پیاز 60، مولی 30 ، گولا آلو 40، چقندر 100 روپے کلو
نوٹ: منڈی میں طلب اور رسد میں تفاوت کے پیش نظر نرخ روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہو سکتے ہیں۔