ہری مرچ 60، لہسن 300، ادرک 300، شملا 300، بینگن 14 ،مولی 40، لیموں 40، پھول گوبھی 16 ، میتھی 50 ،دھنیا 30 ،ٹینڈے 40 ، کدو 24 ، بند گوبھی 80, گاجر 60 ، کھیرا 40، مٹر 170، شلجم 16 ، کریلا 40 ، ٹماٹر 90 ، نیا آلو 60، پیاز 80، مولی 30 ، گولا آلو 60، چقندر 100 روپے کلو
نوٹ: منڈی میں طلب اور رسد میں تفاوت کے پیش نظر نرخ روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہو سکتے ہیں۔