اوکاڑہ غلہ منڈی میں آج دھان 1509 1692 اور 1847 کا ریٹ 3500 سے 4200
کے درمیان ریکارڈ کئے گئے جبکہ عارف والہ غلہ منڈی میں مذکورہ اقسام کی اچھی کوالٹی کی دھان کے نرخ 4500 سے 4600 ریکارڈ کئے گئے – ماہرین کے مطابق رائس ملز کی جانب سے دھان خریداری شروع کرتے ہی نرخوں میں تیزی کی توقع ہے –
آج 25 ستمبر کو کپاس کے دھان کے نرخ کیا رہے؟ جانئیے اس رپورٹ میں
-
By Web Desk
- September 25, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted