27 ستمبر 2025 بروز ہفتہ مٹر کی قیمتیں آج بھی بےقابو؛ تفصیل اس رپورٹ میں؛

رحیم یار خان سبزی منڈی میں آج اچھی کوالٹی کے مٹر 600 روپے فی کلو فروخت ہوئے ہیں – بلند قیمتوں کی وجہ سے عام آدمی کی مٹر کی خریداری میں دلچسپی کم دیکھنے میں آئی – مارکیٹ ذرائع کے مطابق مٹر کی کم آمد کی وجہ سے قیمتیں بہت زیادہ ہیں –

1
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x