آج 8 اکتوبر 2025 بروز بدھ پولٹری مصنوعات کے نرخ

ساہیوال/ چیچہ وطنی (پرچون ریٹ)آج بروز بدھ ملک کے مختلف شہروں میں پولٹری مصنوعات کے نرخ سامنے آئے ہیں۔ مجموعی طور پر برائلر گوشت کے دام 450 سے 500 روپے فی کلو کے درمیان رہے جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 308 سے 318 روپے کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔

برائلر زندہ 321 روپے فی کلو
برائلر گوشت 465 روپے فی کلو
انڈے روپے 318 فی درجن

کراچی (پرچون ریٹ):
برائلر زندہ نرخ 320 روپے فی کلو
برائلر گوشت 496 روپے فی کلو

ملتان (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 314 روپے فی کلو
برائلر گوشت 455 روپے فی کلو
انڈے 308 روپے فی درجن

سیالکوٹ/نارووال (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 338 روپے فی کلو
برائلر گوشت 500 روپے فی کلو

فیصل آباد (مارکیٹ کمیٹی پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 331 روپے فی کلو
برائلر گوشت 479 روپے فی کلو
انڈے پرچون 318 ریٹ روپے فی درجن

لاہور (مارکیٹ کمیٹی پرچون ریٹ)
برائلر زندہ نرخ 317 روپے فی کلو
برائلر گوشت 459 روپے فی کلو
انڈے روپے 315 فی درجن

گھوٹکی سندھ (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 325 روپے فی کلو
برائلر گوشت 490 روپے فی کلو

راولپنڈی (اوپن منڈی ریٹ)
برائلر زندہ 330 روپے فی کلو

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x