ڈیرہ غازیخان: پنجاب کے تمام ٹال پلازوں پر پرچی ختم کرکے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا فیصلہ, ذرائع کے مطابق پنجاب کے 38 الیکٹرانک ٹال پلازہ پر موٹروے کی طرز پرون ایپ ون سسٹم رائج ہوگا۔ تاکہ ریونیو سسٹم میں مزید بہتری لائی جاسکے۔ اور گاڑیوں کی آمدورفت میں تعطل سے عوام کو بچایا جائے۔
پنجاب کے ٹال پلازوں پر پرچی سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ
-
By Web Desk
- October 14, 2025
Nice information