آج 6 اکتوبر 2025 بروز سوموار اسلام آباد سبزی منڈی میں پاکستانی ٹماٹر کی قیمت میں 20 سے 30 روپے فی کلو کمی دیکھنے میں آئی ہے -اسلام آباد میں ٹماٹر 320 روپے سے 340 روپے فی کلو فروخت ہوئے – لاہور سبزی میں آج ٹماٹر ایک سو روپے فی کلو کمی کے ساتھ 300 روپے فی کلو دستیاب ہے- جبکہ رحیم یار خان سبزی منڈی میں بھی ٹماٹر آج 100 روپے کمی کے ساتھ 250 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے –
ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ:
-
By Web Desk
- October 6, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted