آج 4 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ اسلام آباد سبزی منڈی میں ٹماٹر 340 روپے سے لیکر 380 روپے تک فروخت ہوا ہے جبکہ لاہور سبزی منڈی میں بھی آج ٹماٹر کا نرخ 340 روپے فی کلو ریکارڈ کیا گیا –
مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تورخم کے راستے افغانستان سے 15 گاڑیاں ٹماٹر لیکر اندرون ملک پہنچی ہیں –
ٹماٹر کی کہانی
-
By Web Desk
- October 4, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted