مارکیٹ ذرائع کے مطابق احتجاجی جلوسوں کی وجہ سے راستوں کی بندش نے منڈیوں میں سبزیوں کی ترسیل کو بہت متاثر کیا ہے – تاجر، کسان اور صارف سب پریشان ہیں – گزشتہ روز 11 اکتوبر بروز ہفتہ، لاہور کی کاہنہ سبزی میں ٹماٹر 🍅 کے تھوک نرخ 440 روپے سے 550 روپے فی کلو ریکارڈ کئے گئے – اسلام آباد اور لاہور کی سبزی منڈیوں میں دیگر سبزیوں کی نرخ میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے –
احتجاجی جلوس، راستوں کی بندش، ٹماٹر کی سپلائی متاثر، قیمتیں بلند:
-
By Web Desk
- October 12, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted