دبئی، 20 ستمبر 2025: ایشیا کپ سپر فور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کل ہونے والے بڑے ٹاکرے کے لیے ایک بار پھر متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو تعینات کر دیا گیا ہے، جس پر پاکستان ٹیم نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پری میچ پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔
یاد رہے کہ پچھلے پاک-بھارت میچ میں اینڈی پائیکرافٹ پر جانبداری کے الزامات لگے تھے، جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ دوبارہ پاک-بھارت میچ کے لیے مقرر
-
By Web Desk
- September 20, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
سلاخوں کے پیچھے مہارت، ڈاکٹر یاسمین راشد کی کشیدہ کاری...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے قانونی تقاضے پورے ہیں ،...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے ،اعظم نذیر...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026