کوئٹہ (24 ستمبر 2025) — بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اسپینی روڈ، سبزل، پشتون آباد، کاسی روڈ، سی پیک روڈ اور سمنگلی کے علاقوں میں کارروائی کے دوران 46 گاڑیوں اور 19 دکانوں کی چیکنگ کی گئی، جس میں ایک دکان کو سیل کیا گیا جبکہ 8 دکانوں اور 2 سپلائرز پر جرمانے عائد کیے گئے، ٹیسٹ کے بعد 160 لیٹر دودھ اور 90 کلو دہی تلف کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ عوام کو خالص دودھ کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کاروائیاں:
-
By Web Desk
- September 24, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے قانونی تقاضے پورے ہیں ،...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے ،اعظم نذیر...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو چکا...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026