رحیمیار خان: سبزی منڈیوں میں شملہ مرچ کی قیمتوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران نمایاں اُتار چڑھاؤ دیکھا۔ 11 ستمبر کو ریٹ 200 روپے فی کلو ریکارڈ ہوا جو اگلے روز 150 روپے تک گر گیا۔ 13 ستمبر کو قیمت دوبارہ 200 روپے ہوئی، 14 ستمبر کو اچانک بڑھ کر 300 روپے تک جا پہنچی۔ 15 ستمبر کو کمی کے بعد قیمت 150 روپے فی کلو رہی، 16 ستمبر کو ہلکا اضافہ دیکھنے میں آیا اور ریٹ 180 روپے فی کلو تک پہنچا، تاہم 17 ستمبر کو پھر اضافہ ہوا اور شملہ مرچ 250 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔ تاجروں کے مطابق طلب و رسد میں فرق اور ٹرانسپورٹ لاگت میں اضافہ اس اُتار چڑھاؤ کی بڑی وجوہات ہیں۔
شملہ مرچ کی قیمتوں میں شدید اُتار چڑھاؤ، ایک ہفتے میں 150 سے 300 روپے فی کلو تک کا سفر
-
By Web Desk
- September 20, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے قانونی تقاضے پورے ہیں ،...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے ،اعظم نذیر...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو چکا...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026