لاہور، رحیمیار خان: سبزی منڈیوں میں مٹر کی قیمتوں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غیر معمولی اُتار چڑھاؤ دیکھا۔ 11 سے 13 ستمبر تک فی کلو قیمت 450 روپے رہی، 14 ستمبر کو اچانک 600 روپے تک جا پہنچی۔ 15 ستمبر کو کمی کے بعد قیمت 500 روپے ہوئی، 16 ستمبر کو مزید گر کر 400 روپے پر آگئی مگر اگلے ہی روز 17 ستمبر کو دوبارہ بڑھ کر 550 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق یہ اُتار چڑھاؤ رسد اور طلب کے فرق کا نتیجہ ہے اور آئندہ دنوں میں بھی مزید ردوبدل متوقع ہے۔
مٹر کی قیمتوں میں شدید اُتار چڑھاؤ، ایک ہفتے میں 400 سے 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں
-
By Web Desk
- September 20, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے قانونی تقاضے پورے ہیں ،...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے ،اعظم نذیر...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو چکا...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026