اسلام آباد۔۔چھبیس ویں آئی ٹی سی این ایشیا کا 23 سے 25 ستمبر تک کراچی میں انعقاد ہوگا،،پاکستان کی سب سے بڑی تین روزہ نمائش کا آغاز وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کریں گی۔
ای کامرس گیٹ وے پاکستان کی جانب سے منعقد ہونے والے اس
ایونٹ میں پچاس ہزار سے زائد شرکاء بشمول ٹیک رہنما، سٹارٹ اپس، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور سفارت کار شامل ہوں گے۔پچیس سے زائد ممالک کے وفود ،سات سو سے زائد نمائش کنندگان اورایک سو غیر ملکی مندوبین نمائش میں حصہ لیں گے۔
ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے گروپ ڈائریکٹر عمیر نظام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر صرف ایک صنعت نہیں بلکہ معاشی تبدیلی کا انجن ہے جو اربوں کی سرمایہ کاری اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
چھبیس ویں آئی ٹی سی این ایشیا 23 ستمبرکو کراچی میں شروع ہوگی
-
By Web Desk
- September 21, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
امریکہ ،ایف بی آئی کے ہزاروں ملازمین کا ڈیٹا چوری
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات سرکاری قرار
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت سے لانگ مارچ ملتوی کرنے...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
کوئٹہ میں بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ میٹرو ٹرین سروس...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026