لاہور بورڈ کا نیا بائیو میٹرک سسٹم، امتحانات شفاف بنانے کا اقدام

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور نے امتحانات میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک حاضری نظام متعارف کرایا ہے۔

یہ نظام انٹر سیکنڈ اینول امتحانات 2025 میں نافذ کیا گیا ہے جس میں 35 ہزار امیدوار شریک ہیں۔

فنگر پرنٹ سے حاضری خودکار طور پر لگائی جائے گی۔ جعلی امیدواروں کے خلاف فوری کارروائی ہوگی۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x