رحیم یار خان کی غلہ منڈی میں گزشتہ ہفتے کے دوران سرسوں کے نرخ مجموعی طور پر مستحکم رہے۔ 11 سے 16 ستمبر تک فی من قیمت مسلسل 7600 روپے برقرار رہی، جس سے مارکیٹ میں استحکام کا تاثر ملا۔ تاہم ہفتے کے اختتام پر 17 ستمبر کو سرسوں کی قیمت میں 250 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا اور ریٹ 7850 روپے فی من ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی دنوں میں طلب اور رسد میں توازن کی وجہ سے نرخ مستحکم رہے، تاہم ہفتے کے آخر میں طلب بڑھنے کے باعث قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا
رحیم یار خان کی غلہ منڈی میں گذشتہ ایک ہفتے دوران سرسوں کی قیمتوں میں استحکام رہا:
-
By Web Desk
- September 18, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
وزیر اعظم کا ترقیاتی پیکج، خیبرپختونخوا کو 10 ارب روپے...
-
By Abdul Jabbar
- November 23, 2026
سرحد پار سےپاکستان داخل ہونے والے ہرن کو واپس بھیج...
-
By Abdul Jabbar
- November 22, 2026
سینٹرل کنٹریکٹ، رضوان، شان مسعود، صائم ایوب سمیت کئی سینئر...
-
By Abdul Jabbar
- November 22, 2026