ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس...
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) نے بین الاقوامی کرپٹو ایکسچینجز بائنانس (Binance) اور ایچ ٹی ایکس (HTX) کو این او سی (No-Objection Certificate) جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کرپٹو...