اسلام آباد۔۔۔وفاقی دارالحکومت کے پشاور موڑ سستا بازار کے تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے دکانیں بند کردیں۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ سبزی اور فروٹ کے نرخ ہماری خریداری کے حساب سے مقرر کیے جائیں اور منڈیوں میں قیمتوں کے مطابق ریٹ لسٹیں تیار کی جائیں۔
مظاہرین نے کہا کہ دو سال قبل تک سٹال ہولڈرز کو منڈیوں کے مقابلے میں پانچ فیصد منافع پر نرخ مقرر کیے جاتے تھے، مگر اب دہائیوں سے لگے ہوئے سٹالز ختم کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ تاجروں نے مؤقف اختیار کیا کہ ڈی ایم اے کے اقدامات نہ صرف تاجروں بلکہ شہریوں کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔
مظاہرین نے کہا کہ باپ بیٹے کی ملکیت کو بہانہ بنا کر سٹالز کینسل کرنا ظلم ہے جبکہ ڈی ایم اے مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں۔ تاجروں نے واضح کیا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔
سی ڈی اے کے خلاف ایچ-نائن بازار کے تاجروں کا احتجاج
-
By Web Desk
- September 19, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
ایران و امریکا کے درمیان معاہدے کے امکانات معدوم
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
ایران کا امریکی جہاز پر کروز میزائل حملہ، 8 فوجی...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026