اسلام آباد۔۔۔شمال مغربی کشمیر میں پیر کی صبح 11 بج کر 21 منٹ پر 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کے جھٹکے گلگت بلتستان، پشاور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں واضح طور پر محسوس کیے گئے۔
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز 36.80 شمالی اور 74.42 مشرقی طول بلد پر، شمال مغربی کشمیر کے پہاڑی علاقے میں واقع تھا۔زلزلے کے جھٹکے گلگت بلتستان، پشاور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان یا بڑے مالی خسارے کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔
شمال مغربی کشمیر میں 5.8 شدت کا زلزلہ
-
By Abdul Jabbar
- January 19, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
سلیکون ویلی کا سپر نیٹ ورک، معروف شخصیات پر جنسی...
-
By Abdul Jabbar
- October 1, 2026
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام
-
By Abdul Jabbar
- October 1, 2026