لاہور ہائیکورٹ۔ 2025 کے دوران 1لاکھ 70ہزار سے زائد مقدمات...
لاہور۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے2025کے دوران ایک لاکھ70ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کئے ،پرنسپل سیٹ لاہور،ملتان،بہاولپور راولپنڈی بنچوں میں ایک سال میں 1لاکھ 41ہزار 500 زائد نئے مقدمات دائر ہوئے...