کھیل

کھیلوں کی دنیا سے عوامی دلچسپی کے واقعات، عوام میں مقبول روایتی کھیلوں کے تعارف، مقابلے اور مقامی کھلاڑیوں کی جدوجہد اور کامیابیاں، کھیلوں کے ڈھانچے اور سہولیات پر تجزیے۔ اس حصے کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ کھیل صرف تفریح نہیں بلکہ نوجوانوں کے لئے ترقی، اتحاد اور صحت مند معاشرے کی بنیاد ہیں۔